کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور ٹک ٹاکر عائزہ اعوان کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ، جنہیں ان کے مداح بھی پسند کررہے ہیں۔
” تصاویر شیئرکرتے ہوئے اداکارہ عائزہ نے لکھا کہ ” اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے، تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے؟
یہ تصاویر ممکنہ طورپر ان کے کسی نئے پراجیکٹ سے لی گئی ہیں جس کے بارے میں اداکارہ نے بتایا کہ ” ان کا نام الشبہ ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ جلد آرہا ہےا۔
اُن کی اِن تصاویر کو صارفین کی طرف سے بھی پسند کیا جارہاہے ، ایک صارف نے لکھا کہ ” حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں۔