پاکستان شوبز انڈسٹری کی تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جسے دیکھنے کے بعد ان کے مداح بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں ڈائیلوگ پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
گزشتہ دنوں مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
یاد رہے کہ اداکارہ مہوش حیات انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔