پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی دلکش اور بولد انداز میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ اشنا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ حال ہی میں داکارہ اشنا شاہ اور غیر ملکی گلوکار مناج مسک کا گانا ‘کنگنا’ ریلیز ہوا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
گانے کی ریلیز کا اعلان اشنا شاہ نے انسٹاگرام پر کیا اور لانچ ایونٹ کی تصاویر بھی شیئر کیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔
اشناشاہ کی پوسٹ کردہ تصویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔