بالی ووڈ کی معروف ڈانسر اور شو ہوسٹ نورا فتیحی نے اپنی کچھ نئی اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔
نورا فتیحی نے اپنے اسٹاگرام پر اپنی چھٹیوں کی کچھ یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے اچھے لمحات کو یاد کیا ہے جو کہ ان کے لئے بہت یادگار تھے۔
ان تصاویر میں نورا فتیحی کو بہت بولڈ لک میں دیکھا جاسکستا ہے جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی گئیں ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ نے ویسٹرن بولڈ ڈریس پہنا ہوا ہے اور ساتھ ان کا ہونے والا میک اپ ان کی خوبصورت میں اضافہ کررہا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے نورا نے اپنی 30ویں سالگرہ منائی تھی جی کی انہوں نے تصاویر شیئر کی تھیں۔
واضھ رہے کہ نورا کا بولڈ انداز ہی ان کی پہچان ہے جبکہ یہ ایک الگ طرح کا ڈانس کرتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں شہرت ملی ہے۔