پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔
وائرل تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی تصویر میں آمنہ الیاس کو غیر مناسب لباس میں دیکھا گیا تھا جس پر مداح انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔
گزشتہ دنوں آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے دیکھ کر صارفین برہمی کا اظہار کر رہے تھے۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں، تصاویر وائرل ہوتے ہی انہیں صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔