ترک اداکارہ اسرا بیلگیچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے انسٹا گرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
اسرابیلگیچ کی تصویرکو کچھ ہی گھنٹوں میں 6 لاکھ سے زائد افراد نے پسند کیا اور ہزاروں افراد نے انکی تصاویر پر کمنٹس بھی لکھے۔
اداکارہ کی جانب سے کالے لباس میں شیئر کی گئی تصاویر پر مداحوں نے انہیں حسین، خوبصورت اور بہترین جیسے تعریفی پیغامات بھی لکھے۔
اسرابیلگیچ اکثر اپنی دلکش اور خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتیں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا