پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں انہیں سفید لباس میں کتاب پڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
رابعہ بٹ کا یہ سادہ لک ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
گزتہ دنوں رابعہ بٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ لال کلر کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں رابعہ بٹ گلابی کلر کے لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ رابعہ بٹ اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔