کراچی : اداکارہ صبا قمر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے کتے رومیو کو مداحوں سے شیئر کر رہی ہیں ، ویڈیو مختلف کلپس کو ایڈٹ کر کے تیار کی گئی ہے ، ان کی ایڈیٹنگ کی مہارت کی تعریف اداکار عمران عباس نے بھی کی ۔
یہ سادہ سی ویڈیو تصاویر اور کلپس کو ایڈٹ کر کے تیار کی گئی ہے ، عمران عباس نے کمنٹس میں لکھا کہ مجھے ایڈٹنگ سے محبت ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : صبا قمر کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا
یہ کمنٹس اشارہ کر رہے تھے کہ انہوں نے شائد اس کلپ کی ایڈٹنگ میں صباقمر کی مدد کی ہے جس پر صباقمر نے بھی جواب میں لکھا