پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں سیاہ رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے صبور علی کی خوبصورتی کی تعریفی کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل صبورعلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ صبورعلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ صبورعلی کو ایک روایتی انداز کے ملبوسات پہنے دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ صبورعلی انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔