پاکستان کی نامور اداکارہ صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی گئیں ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر میں صبور علی خوبصورت لباس میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔
اس سے قبل صبور علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ صبور علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ صبورعلی کو ایک روایتی انداز کے ملبوسات پہنے دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ صبورعلی انسٹاگرام پر اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں جسے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔