پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے اداکارہ سارہ مداحوں کے سا تھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔