سارہ خان اپنے والد سیف علی خان کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئیں؛ شرمناک تصاویر وائرل
بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سارہ خان کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
سارہ خان کی وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :سارہ اور فلک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔