پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کے فوٹو شوٹ کی کے چند مناظر سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اس وائرل ہوتے فوٹو شوٹ میں اداکارہ کبریٰ خان کو روایتی مشرقی جوڑے میں خوبصورت انداز کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔
ک اداکارہ کے نئے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہیں۔
خیال رہے کہ اداکارہ کی جانب سے اس فوٹو شوٹ کی کوئی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ نہیں کی گئی ہے۔
علاوہ ازیں اداکارہ اپنے روایتی انداز کی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح کافی پسند کرتے ہیں۔