متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کو اسلامی ملک ترکی کے ایئرپورٹ پر خلیجی ملک جانے سے قبل گرفتار کرلیا گیا۔
جرمن نشریاتی ادارے ’ڈوئچے ویلے‘ (ڈی ڈبلیو اردو) کے مطابق حریم شاہ کو شوہر کے ہمراہ ترکی کے ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا۔
سیف علی خان کے بیٹے کا عالیہ بھٹ کو بھیجا گیا ‘میسج’ وائرل
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ٹک ٹاکر سے بھاری مقدار میں سونا اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔
ٹک ٹاکر کو شوہر بلال شاہ کے ہمراہ ترکی کے ایئرپورٹ سے خلیجی ملک عمان اڑان بھرتے وقت گرفتار کیا گیا۔