پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں اشنا شاہ کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔
اس سے قبل اشنا شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ غیرمناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جس کی وجہ سے مداحوں کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا سامنا تھا۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اشنا شاہ کو سفید کلر کے خوبصورت لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی تھیں۔
واضح رہے اداکارہ نے بتایا تھا کہ وہ شادی کے لیے کسی ایسے شخص کو ترجیح دیں گی جو کھانا بنا سکے کیونکہ انہیں کھانا بنانا نہیں آتا اور اس شخص کو جانوروں سے بھی محبت ہو۔