پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے ۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل ثناء فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا اداکارہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔