بالی ووڈ کی معروف اور قابل تعریف ڈانسر نورا فتیحی کے ہمشکل کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دیکھی جانے ویڈیو کچھ ہی دیر میں دھوم مچادی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نورا فتیحی کی شکل و صورت سے مماثلت رکھنے والا لڑکا دکھائی دے رہا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل متعدد مرتبہ ڈانسر نورافتیحی کی ہم شکل کی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آچکی ہیں لیکن ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی لڑکے کی نورا سے مماثلت رکھنے والی ویڈیو سامنے آئی ہے۔