بالی ووڈ کے نامور اداکارہ سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی بیٹیسارہ علی خان سوشل میڈیا پر اکثر اپنے فینس کیلئے ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔
سارہ علی خان مسلسل ایک کے بعد ایک انتہائی بولڈ اور گلیمرس تصویریں شیئر کر رہی ہیں۔
دراصل حال ہی میں اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بیحد ہی ہاٹ پوز دیتے ہوئے تصویریں شیئر کی تھیں، جسے دیکھ کر ان کے فینس کے ہوش اڑگئے اور سارہ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے۔
اس سے پہلے بھی سارہ کافی بولڈ تصویریں پوسٹ کر چکی ہیں جس کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں۔
سارہ علی خان اپنے فینس کے ساتھ انسٹاگرام کے ذریعہ مسلسل جڑی رہتی ہیں اور اپنی پوری اپ ڈیٹ وہ اس پلیٹ فارم کے ذریعہ اپنے چاہنے والوں کو دیتی رہتی ہیں۔
ان کی اس سوشل میڈیا پوسٹ پر صارفین کی جانب سے ملے جلے تاثرات والے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔