نوشہرو فیروز : رانی پور میں گھریلو ملازمہ کی تشدد سے ہلاکت کا واقعہ،بچی کی قبر کشائی کل ہو گی۔
تفصیلا ت کے مطابق رانی پور میں مبینہ تشدد سے جاں بحق بچی فاطمہ کی قبر کشائی کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ نوابشاہ ہسپتال کے ایم ایس میڈیکل بورڈ کے چیئرمین ہوں گے۔ جبکہ فرانزک ماہر نوابشاہ ہسپتال،پروفیسر پتھالوجی اور سنیئر میڈیکل افسر نوشہرو فیروز بھی میڈیکل بورڈ کے ممبر ہوں گے۔
بچی فاطمہ کی قبر کشائی سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کنڈ یارو کی نگرانی میں ہو گی۔ ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد میمن نے مجسٹریٹ سوبھو ڈیرو کی درخواست پر میڈیکل بورڈ تشکیل دیا،10 سالہ ملازمہ کی قبر کشائی کل ہو گی۔ خیال رہے کہ خیر پور کے علاقے رانی پور میں بااثر شخص کے گھر کام کرنے والی دس سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی تھی جس کے بعد پولیس نے مرکزی ملزم پیر اسد شاہ جیلانی کو حراست میں لے لیا تھا۔
پرویز الٰہی نظر بندی کیس، عدالت نے سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی
رانی پور میں بااثر شخص کے گھر میں دس سالہ لڑکی فاطمہ مبینہ طور پر جاں بحق ہوئی جس کو بغیر پوسcheap wigs for sale men sex toys custom baseball jersey nfl pro shop nfl jerseys jordan shoes for sale free sex toys wig stores custom jerseys football best adidas running shoes cowboys jersey adidas online shop adidas yeezy shoes nfl shop com new nfl uniforms 2023ٹ مارٹم کے آبائی گاؤں کے قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کی بیڈ روم کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں فاطمہ کو کمرے میں تڑپتے دیکھا گیا جبکہ دیگر فوٹیجز میں بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی واضح ہیں۔
مقتولہ کی والدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ میری بیٹی مرشد کے گھر میں کام کرتی تھی جو فوت ہو گئی۔ جبکہ ایس ایس پی خیرپور نے معاملہ سامنے آنے کے بعد واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اے ایس پی گمبٹ کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ پیراسد شاہ جیلانی کے گھر میں مبینہ جاں بحق ہونے والی لڑکی کے کیس کی پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔