• Privacy Policy
  • صفحہ اول
منگل, 28 مارچ 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید

6 فروری 2023
in دنیا
0 0
0
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران 7 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح اردن کی سرحد کے قریب واقع عقبات جبر پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران 7 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

اسرائیل کے قابض فوج نے دعویٰ کیا کہ مرنے والوں میں 28 جنوری کو جیریکو کے قریب ایک اسرائیلی ریسٹورنٹ پر فائرنگ کے ناکام حملے میں ملوث جنگجو شامل ہیں۔

اسرائیلی،فوج نے کئی ضبط شدہ آتشیں اسلحے کی تصویر بھی شائع کی ہے جو شہداء سے برآمد کیا گیا، قابض افواج نے شہداء کی لاشیں قبضے میں لے لیں۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق چھاپے کے دوران ایک اسرائیلی فوجی مبینہ طور پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا، دریں اثنااسرائیلی فوج نے حماس کے سینئر عہدیدار شاکر عمارہ کو عقبات جبر کیمپ میں ان کے گھر سے اغوا کرلیا۔

Tags: forcesIsraeliMartyredPalestiniansاسرائیلیاسرائیلی فوجاسرائیلی فورسزحکومترپورٹشہیدفائرنگفلسطینیملک
ShareTweetPin
Previous Post

گورنر پنجاب نے صوبے کے الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کروانے کا عندیہ دے دیا

Next Post

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

Related Posts

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
اہم ترین

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب

28 مارچ 2023
افغانستان : کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دنیا

افغانستان: کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

27 مارچ 2023
رمضان المبارک میں ایک سے زائد عمرے پر پابندی
اہم ترین

رمضان المبارک میں ایک سے زائد عمرے پر پابندی

26 مارچ 2023
امریکا میں شدید طوفان کے باعث 23 افراد چل بسے
دنیا

امریکا میں شدید طوفان کے باعث 23 افراد چل بسے

25 مارچ 2023
یمن میں
دنیا

یمن میں 11ملین بچے انسانی امداد کے منتظر ہیں : یونیسیف

25 مارچ 2023
روس نے یوکرین پرکئی میزائل برسا دئیے
دنیا

روس نے یوکرین پر کئی میزائل برسا دئیے

24 مارچ 2023
Next Post
جیل بھرو تحریک

انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع ہوگی، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
منگل 28 مارچ 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In