ماسکو: روس سے براستہ یوکرین یورپ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکےکے بعد آگ لگ گئی، حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
روسی حکام کے مطابق گیس پائپ لائن میں دھماکا روس کی جمہوریہ تاتارستان کے شہر قازان ہوا۔
روسی حکام کا کہنا ہےکہ گیس پائپ لائن میں دھماکےکے بعد آگ لگ گئی اور دھماکے کے بعد پائپ لائن سےگیس کی فراہمی منقطع ہوگئی۔
کیا مجھے ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑ دینی چاہیئے؟ ایلون مسک کا عوام سے سوال
حکام کا کہنا ہےکہ آگ لگنےکےکچھ دیر بعد اسے بُجھا دیا گیا،گیس پائپ لائن میں دھماکا مرمتی کام کے دوران ہوا۔