• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہونگے

23 جنوری 2023
in دنیا
0 0
0
مئی کو
0
SHARES
66
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کردیا۔

خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر نے برسا میں نوجوانوں سے خطاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ،

اس موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ خدا کے شکرگزار ہیں کہ پہلی بار ووٹ ڈالنےکے اہل نوجوان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق دو دہائیوں سے برسر اقتدار ترک صدر کو انتخابات میں مشکل مقابلے کا سامنا کرنا پڑے گا ،

ڈوبتے شخص کو بچانے کی ناقابل یقین ویڈیو وائرل

رائےعامہ کے جائزوں کے مطابق ترکیہ میں اس بار پارلیمانی و صدارتی انتخابات سخت ہوں گے۔

واضح رہے کہ ترکیہ میں انتخابات 8 جون 2023 کو ہونا تھے تاہم اب ایک ماہ قبل ہی انتخابات کرانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

Tags: General ElectionsMayTurkeyاعلانترکیہرپورٹعام انتخاباتمئیملک
ShareTweetPin
Previous Post

ملک بھر میں رجب کا چاند نظر آ گیا

Next Post

تعلیم روزگار اور صحت میں بہتری، غربت میں کمی کا باعث بنتی ہے، صدرمملکت

Related Posts

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید
دنیا

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 7 فلسطینی شہید

6 فروری 2023
ترکیہ شام
دنیا

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1400 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

6 فروری 2023
جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری
دنیا

جنس تبدیل کرانے والے جوڑے کے ہاں اولاد کی خوشخبری

4 فروری 2023
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا
دنیا

بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرلیا

2 فروری 2023
ایران کا ڈرون
دنیا

ایران کا ڈرون حملوں پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

2 فروری 2023
ایف بی
دنیا

ایف بی آئی کی امریکی صدر کے گھر کی تلاشی

2 فروری 2023
Next Post
تعلیم روزگار اور صحت میں بہتری، غربت میں کمی کا باعث بنتی ہے،صدرمملکت

تعلیم روزگار اور صحت میں بہتری، غربت میں کمی کا باعث بنتی ہے، صدرمملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In