شام کے صدر بشارالاسد سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی۔
روایتی حریفوں میں برف پگھلنے لگی۔شام کے صدر بشارالاسد سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی۔
شام کے صدر بشارالاسد سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی۔
امریکا، جنوبی کوریا فوجی مشقیں، شمالی کوریا نے نیوکلئیر حملے کا عندیا دیدیا
اس دوران شام اور خطے میں استحکام اور ترقی کو فروغ دینے والے امور پر تعاون اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
متحدہ عرب امارات کے صدر نے ائیرپورٹ پر بشارالاسد کا استقبال کیا۔
متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود میں داخل ہونے پر شامی صدر کے طیارے کو جنگی طیاروں کے ذریعے پروٹوکول دیا گیا۔