پاکستان کی معروف ماڈل فاطمہ طاہر اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوزشیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں فاطمہ طاہر کی ایک تصویر سوشل میڈیا ہر وائرل ہوئی جسے دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔
وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاطمہ طاہربیڈ روم پر بیڈ پر ایک انوکھے انداز میں لیٹی ہوئی ہیں اور انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
معروف ماڈل کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صافین کو ایک آنکھ نا بھائی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے فاطمہ طاہرکے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔