پاکستان شوبز انڈسڑی کی ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر اور ہانیہ عامر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
عائشہ عمر کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے اور دونوں کے لباس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
عائشہ عمر کی تصویر پر سوشل میڈیا صرفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے
اس سے قبل اداکارہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔
اداکارہ کی وائرل ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر زیر گردش ہے اس ویڈیو میں شادی کی ایک تقریب میں عائشہ عمر کو بھارتی فلم دبنگ کے گانے منی بدنام ہوئی پر ڈانس کرتے دیکھا گیا تھا۔
اس ویڈیو پر عائشہ عمر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شادی کی تقریب میں بہت مزہ آیا بس ڈانس پریکٹس مشکل تھی۔
اداکارہ نے کہا کہ چوڑی پیر میں لگنے کے باوجود میں نے کسی نہ کسی طرح ڈانس کیا اور ان کے بھائیوں نے انہیں گرنے بھی نہیں دیا۔
اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی اداکارہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں ،مداحوں نے ڈانس کو غیر موزوں قرار دے دیا۔
گزشتہ دنوں عائشہ عمر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔
عائشہ عمرنے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
اس ویڈیو میں اداکارہ کو مغربی لباس پہنے کرسمس ٹری کے پاس کھڑے دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے کہ عائشہ عمرانسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی