اسلام آباد: معروف یوٹیوبر علیزہ سحر شادی کے اگلے روز ہی گرفتار ہو گئیں۔ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کرلی تھی۔
ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شادی کرلی تھی۔گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کا حصہ بنی رہی تھی،ویڈیو میں علیزے سحر ویڈیو کال کے دوران اْس شخص کی نامناسب فرمائش پوری کرتی نظر آئیں،
ویڈیو کال پر بات کرنے کے بعد اس شخص نے علیزہ سحر کی ویڈیو انٹر نیٹ پر وائرل کردی ،جس پر صارفین کی جانب سے ردعمل میں کہا گیا کہ یہ علیزے نے خود ہی اپنی ویڈیو لیک کروائی ہے۔
ویڈیو لیک ہونے کے بعداب علیزہ سحر نے شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں،انکی شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں،علیزہ سحر نے دل محمد کمہار نامی شخص سے شادی کی ہے۔
کرینہ کپور کے چھوٹے صاحبزادے کی ائیرپورٹ پر مستاں کرتے ویڈیو وائرل
علیزے سحر کی شادی کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔کچھ صارفین نے انکے شوہر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ صرف پیسوں کے لیے شادی کی ہے ایک صارف نے کہا کہ جو کچھ بھی ہوا اسے بھلا کر ایک نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہیے علیزہ سحر کو اسلحے کی نمائش کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
علیزہ سحر اور ان کے شوہر کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس میں وہ اسلحے کی نمائش کر رہی ہیں۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پنجاب پولیس نے کارروائی کی اور ٹک ٹاکر کو شوہر سمیت گرفتار کر لیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر یہ بھی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ علیزہ سحر اور ان کے شوہر نے ویڈیو میں نظر آنے والے اسلحے کا لائسنس پولیس کو دکھایا جس کے بعد اس جوڑے کو رہا کر دیا گیا۔