پاکستانی ڈراموں میں پذیرائی حاصل کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ آئے دن اپنے بالوں کے منفرد انداز اور کبھی اپنی معصوم سی تصاویر کو لے کر سوشل میڈیا پر مقبول رہتی ہیں۔
گزشتہ روز بھی اداکارہ علیز ے شاہ ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو کہ مداحوں میں کافی بہت پسند بھی کی ہے۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بلی سے اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہیں۔