پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔
ان تصاویر کو اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیا گیا ہے جس میں انہیں لمبے بالوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔
ان تصاویر میں اداکارہ علیزے شاہ کو ایک سادے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جبکہ یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک سوئمنگ پوسل کے پاس موجود ہیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ علیزے شاہ کو لمبے بالوں میں دیکھا گیا ہے جبکہ ان کے بال بہت چھوٹے ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ علیزے کی وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ ایک سادہ لباس میں موجود ہیں اور ان کے بال بھی بڑے نظر آ رہے ہیں۔
اداکارہ علیزےشاہ کی تصاویر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی کیونکہ تصاویر میں اداکارہ کے بال بڑے نظر آرہے ہیں۔
ایک صارفین کا کہنا تھا کہ سارے بال کٹوا کے اب ان کو نکلی بالوں کی ضرورت پیش آ رہی ہے جبکہ کچھ صارفین اداکارہ کو لمبے بال رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے نظرآئے۔