بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی کترینہ کیف کی آسٹریلیا میں موسم سے خوب لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر سامنے آئی ہے۔
مذکورہ ویڈیو اداکارہ کی جانب سے ان کی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرائی گئی ہے جو کہ ان کی ایک تصویر پر مشتمل ہے۔
اس تصویر پر مبنی ویڈیو کو شیئر کراتے ہوئے اداکارہ کترینہ کیف نے آسٹریلیا کا سرد موسم انجوائے کرنے کے لئے ایک پیلے رنگ کا خوبصورت sweater پہنا ہوا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی موسم سمیت حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کرائی تھیں۔
ان تصاویر میں اداکارہ کترینہ کیف کو موسمی کپڑوں میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کا خوش گوار چہرہ ان کی خوشی بیان کر رہا ہے۔
اس سے قبل بھی اداکارہ نے اپنی ایسی بہت سے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرائی ہیں جس میں ان کو موسم اور نظاروں سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔