• Privacy Policy
  • صفحہ اول
پیر, 6 فروری 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

امیتابھ بچن کی رونالڈو، میسی سے ملاقات، میگا اسٹار نے بہترین شام قرار دید

20 جنوری 2023
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
بچن کی
0
SHARES
59
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کے میگا اسٹار  امیتابھ بچن نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں دنیائے فٹبال کے اسٹار  کھلاڑی رونالڈو، میسی اور دیگر سے ملاقات کی اور  اس شام کو اداکار نے بہترین شام  بھی قرار  دیا۔

سعودی عرب کے شہر ریاض میں میسی کے پیرس سینٹ جرمین  (پی ایس جی) فٹبال کلب اور رونالڈو اسٹار الیون کے درمیان کھیلا گیا جس میں بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کو بھی دعوت دی گئی۔

اداکار کی جانب سے دوستانہ میچ کی تقریب اور  فٹبال اسٹارز سے ملاقات کا حوال اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بتایا گیا۔

T 4533 – "An evening in Riyadh .. " what an evening ..
Cristiano Ronaldo, Lionel Messi, Mbape, Neymar all playing together .. and yours truly invited guest to inaugurate the game .. PSG vs Riyadh Seasons ..
Incredible !!!#football #Ronaldo #Messi #AlNassr #SaudiArabia pic.twitter.com/fXlaw9meeV

— Amitabh Bachchan (@SrBachchan) January 20, 2023

امیتابھ بچن کی جانب سے ٹوئٹر پر لکھا گیا کہ ریاض میں ایک شام اور کیا زبردست شام تھی،کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی، ایمباپے، نیمار سب ایک ساتھ کھیل رہے تھے اور آپ کی جانب سے دی گئی دعوت پر مہمان نے کھیل کا افتتاح کیا۔

تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی شرمناک تصاویر وائرل

انہوں نے مزید لکھا کہ پی ایس جی اور  ریاض سیزن ناقابل یقین ہے۔

امیتابھ بچن کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں خوش دیکھا جاسکتا ہے اور انہیں کھلاڑیوں سے ہاتھ ملاتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن کے مداحوں کی جانب سے مبارک باد دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ یہ ان کیلئے ایک فخر کا لمحہ ہے۔

واضح رہے یہ کھیل کا میدان ریاض میں قائم شاہ فہد انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا جس میں میسی کی پی ایس جی نے دلچپسپ مقابلے کے بعد رونالڈو کی آل اسٹار الیون کو 5 کے مقابلے میں 4 گولز سے شکست دی۔

Tags: Amitabh BachchanBest EveningCristiano RonaldomeetsMegastarMessiRonaldoاداکارہامیتابھ بچنرپورٹرونالڈوشامملاقاتمیسیمیگا اسٹار
ShareTweetPin
Previous Post

مریم نواز پنجاب کی وزیر اعلی بن سکتی ہیں , رانا ثناء اللہ

Next Post

لاہور ہائیکورٹ کارات دس بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم

Related Posts

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سجل علی کی منفرد تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

4 فروری 2023
کیارا اڈوانی
انٹرٹینمنٹ

کیارا اڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کی تیاریاں شروع،

4 فروری 2023
خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے
انٹرٹینمنٹ

خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے

2 فروری 2023
اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ صبور علی کی شوہر کے ہمراہ تصاویر وائرل

1 فروری 2023
مہوش حیات نے
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھ لیا

1 فروری 2023
تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

تمام حدیں پار؛ معروف اداکارہ علیزے شاہ کی بولڈ تصاویر وائرل

31 جنوری 2023
Next Post
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کارات دس بجے کے بعد کاروبار کرنے والی مارکیٹوں کو دو لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
پیر 6 فروری 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In