متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جا نے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں اور برمنگھم کی سردی انجوئے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : منی لانڈرنگ کیس: حریم شاہ کا بڑا بیان سامنے آگیا
گزشتہ روزحریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی تصویر میں اداکارہ کو ان کے شوہر کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔
واضح رہے اداکارہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں اکثر تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔