• Privacy Policy
  • Sample Page
  • صفحہ اول
جمعہ, 22 ستمبر 2023
پاکستان نیوز نیٹ ورک
Advertisement Banner
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
پاکستان نیوز نیٹ ورک
No Result
View All Result

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

18 ستمبر 2023
in انٹرٹینمنٹ
0 0
0
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان مشکل بڑی مشکل میں پھنس گئیں،کولکتہ کی عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت 2018 کے دھوکہ دہی کیس میں زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔بالی ووڈ اداکارہ پر ایک شو میں پرفارم کرنے کے پیسے لینے کے باوجود پرفارمنس نہ دینے کا الزام ہے۔

عدالت نےزرین خان کو مقدمے کے سلسلے میں متعدد بارطلب کیا تاہم وہ پیش نہ ہوئیں جس کے بعد ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔

زرین خان،نے گرفتاری کے وارنٹ سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا انہیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ،قانونی ٹیم معاملے کا جائزہ لے گی تبب رد عمل دوں گی۔

Tags: اداکارہبالی ووڈپاکستانحکومتزرین خانگرفتاریملکوارنٹ
ShareTweetPin
Previous Post

بابر اعظم پر تنقید، سابق کپتان مصباح الحق دفاع میں سامنے آگئے

Next Post

سعودی عرب میں ریاض سیزن کی رعنائیاں آئندہ ماہ 28 اکتوبر سے شروع ہونگی

Related Posts

عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز شیئر کردیا
انٹرٹینمنٹ

عائشہ عمر نے اپنی خوبصورتی کا راز شیئر کردیا

21 ستمبر 2023
شاہین شاہ کی شادی میں مشہور شخصیات کی شرکت
انٹرٹینمنٹ

شاہین شاہ کی شادی میں مشہور شخصیات کی شرکت

20 ستمبر 2023
ترک اداکارہ نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
انٹرٹینمنٹ

ترک اداکارہ نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

20 ستمبر 2023
بالی ووڈ اداکاروکرانت میسی اور شیتل ٹھاکر کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار وکرانت میسی اور شیتل ٹھاکر کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع

19 ستمبر 2023
اسلام آباد ہائی کورٹ کی حادثہ ڈرامہ ٹیلی ویژن پر دکھانے کی اجازت
انٹرٹینمنٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کی حادثہ ڈرامہ ٹیلی ویژن پر دکھانے کی اجازت

19 ستمبر 2023
وزیراعظم نے مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی شرکت کا نوٹس لے لیا
انٹرٹینمنٹ

وزیراعظم نے مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی ‘شرکت’ کا نوٹس لے لیا

18 ستمبر 2023
Next Post
سعودی عرب میں ریاض سیزن کی رعنائیاں آئندہ ماہ 28 اکتوبر سے شروع ہونگی

سعودی عرب میں ریاض سیزن کی رعنائیاں آئندہ ماہ 28 اکتوبر سے شروع ہونگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فیس بک پر فالو کریں

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

ہمارےبارے میں

پاکستان نیوز نیٹ ورک

پاکستان نیوز نیٹ ورک کا مقصد پاکستانی عوام کو اس جدید دور میں سچ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پاکستان نیوز نیٹ ورک جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے آپ تک سچ سب سے پہلے پہنچائے گا۔

ہمیں ٹوئیٹر پر فالو کریں

موسم کا حال

کراچی
جمعہ 22 ستمبر 2023
-18 ° c
ADVERTISEMENT

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل و ثقافت
  • تجارت
  • تعلیم و ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ

© 2021 پاکستان نیوز نیٹ ورک - Designed & Maintained By: AA

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In