پاکستانی کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ سجل علی کی نئی اور حسین تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔
ان تصاویر میں سجل علی کو ایک بلکل نئے اور بولڈ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے جو کہ سوشل میڈیا صارفین کو بھی بہت پسند آیا ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ سجل کا انداز بہت سادہ ہے اور اسی وجہ سے وہ اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنا پسند نہیں کرتی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : شوبز کی دنیا میں نئی جوڑی کے چرچے
اگر اداکارہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ دیکھا جائے تو ان کی تصاویر بہت نفیس اور سادہ انداز میں لی جانے والی ہیں۔