پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
علیزے شاہ نے کچھ دیر قبل ہی یہ تصویر پوسٹ کی ہے جسے اب تک ہزاروں لوگ لائیک کر چکے ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ علیزےشاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی۔
اس سے قبل انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
واضح رہے ادکارہ علیزےشاہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہتی ہیں۔