پاکستان کی معروف اداکارہ فریال محمود کے بولڈ فوٹو شوٹ پر صارفین شدید غصہ نظر آ رہے ہیں۔
اداکارہ فریال محمود کے بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر فریال محمودکی گردش ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ ہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی، اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔
فریال محمود پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمودکیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : اداکارہ آمنہ الیاس بولڈ تصاویر کے باعث تنقید کی زد میں