اسلام آ باد: چین پاکستان اقتصادی راہداری پر توجہ مرکوز کرنے والی ایک منفرد ٹی وی سیریز ’’سی پیک ڈریم سینٹر‘‘جسین پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا ہے،
چین پاکستان اقتصادی راہداری پر توجہ مرکوز کرنے والی ایک منفردن ٹی وی سیریز ’’سی پیک ڈریم سینٹر‘‘جسین پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا ہے، اس نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کی ہے اور فیس بک پر اب تک 10 ملین سے زیادہ ناظرین اسے دیکھ چکے ہیں۔
اس سیریز میں پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا کے ملازمینن جن میں تکنیکی عملے سے لے کر عام مزدوروں اور سینئر مینجمنٹ کے اہلکار شامل ہیں، جن کی محنت کی کہانیوں سے سی پیک نے پاکستان کے مختلف سماجی حلقوںن کین زندگیوں میں تبدیلی پیدا کی ہے۔
اداکارہ شروتی ہاسن اور ان کے بوائے فرینڈ کی خفیہ شادی کی تردید
’’سی پیک ڈریم سینٹر‘‘سی پیک کی معاشی کامیابیوں کو اجاگر کرتا ہے اورن یہ انفرادی اور اجتماعی خوابوں کی تعبیر میں اسن پلیٹ فارم کے کردار کو واضح کرتا ہے۔’’ سی پیک ڈریم سینٹر ‘‘ کی کامیابی نہ صرف اس کے اعلیٰ معیارن میں مضمر ہے بلکہ اس میںن ایک بہتر مستقبل کے لیے امید اور خوابوں کو تحریک دینے کی صلاحیت بھی موجود ہے اور یہن ایک اہم ثقافتی پل بن گیا ہے، جو چین اور پاکستان کے عوام کے درمیان افہام و تفہیم اور دوستی کو مزید آگے بڑھا رہا ہے۔
سندھ کی وزارت ثقافت نے چلڈرن ڈراما انڈسٹری آرڈیننس اور سندھ ایکٹر رائلٹی آرڈیننس کے نام سے دو نئے قوانین تیار کیے ہیں۔صوبائی وزیر ثقافت جنید علی شاہ نے بتایا کہ ڈراما انڈسٹری آرڈیننس کے تحت ڈراما شوٹنگ کے دوران بچوں کے کام کرنے کے اوقات کا تعین کیا جائے گا۔