پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود کی ایک اور رقص ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اداکارہ فریال محمود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک ڈانس ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں فریال کچھ ڈانس کے اسٹیپ کررہی ہیں۔
علاوہ ازیں فریال محمودایک زبردست ڈانسر ہیں اور وہ اپنے ڈانس کی ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ فریال محمودکی رقص کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں :فریال محمود کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
واضح رہے کہ فریال اکثر نامور ڈیزائنرز اور برانڈز کے لئے مختلف فوٹو شوٹس میں نظر آتی ہیں۔