پاکستان کی معروف اداکارہ فریال محمود کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ فریال محمود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
اس سےقبل سوشل میڈیا پر فریال محمودکی گردش ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
فریال محمودہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی، اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔
فریال محمودپاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمودکیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔