حریم شاہ نے اپنی شادی کے دعوے کو خود ہی مشکوک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے حسن اقبال کو دھم، کیاں دی ہیں کہ نجی ٹی وی چینل پر میری شادی کی تصویر کو جعلی قرار کیوں دیا۔
دوسری جا نب حسن اقبال نےنجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ میری حریم شاہ سے دوستی تھی، مگر ابکوئی تعلق نہیں۔حریم شا ہ میرے اہلخانہ ، عزیز اقارب کو میرے پرانے مسیج بھیج رہی ہے۔ حریم شاہ نے میرے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
حسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ میں حریم شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کروں گااور حریم شاہ کے تمام جھوٹ اور لوگوں کو بدنام کرنے کے حوالے سے میڈیا کو بتاوںگا کہ حریم شاہ نے پہلے شادی سے متعلق تصویر سوشل میڈیا پر لگائی اور پھر خود ہی تصویر کو ڈیلیٹ کردیا ۔