پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ علیزے شاہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
متعدد انٹرنیٹ صارفین نے علیزے شاہ پر تنقید کی اور کہا کہ وہ اس نئے روپ میں اچھی نہیں لگ رہی ہیں۔