پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سوئمنگ پول کی نئی ویڈیوز نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوئمنگ پول کے پاس ویڈیوز بنا کرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں ، جوکہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو چکی ہیں۔
ترکی کے خوبصورت نظاروں سے اپنے مداحوں کو اپ ڈیٹ رکھتی ہیں اور خوبصورت نظاروں کی ویڈیوز، تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں ۔ اس سے پہلے حریم شاہ کی شادی کی خبر نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کیا ، اب لوگ ان کے دولہا کی تلاش میں ہیں جسے اب تک حریم شاہ نے خفیہ رکھا ہوا ہے ۔