بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس پر ڈانسر کے لباس پر بھارتیوں کے جانب سے تنقید بھی کی جا رہی ہے۔
نورا فتیحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔
ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہے۔
نورا فتیحی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر چاکلیٹ کلر کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین جہاں ڈانسر کے لباس پر تنقید کرتے نظر آ رہے وہیں بہت سے لوگ ان کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں۔
دوسری جانب نورا فتیحی نے کافی کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی الگ شناخت بنائی ہے ۔
یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔
یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظر جہاں ان کے ڈانس اسٹیپس کو سیکھنے پر ہوتی ہے وہیں ان کے آوٹ فٹ بھی فینس کو کافی پسند آتے ہیں ۔