بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتحی کا حالیہ شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
ڈانسر نورافتحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
نورا فتحیکی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نورافتحی کے لباس اور ان کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں۔
نورافتحی اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔
یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورافتحی کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔
واضح رہے کہ نورافتحی کو اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے اپنے جانب راغب کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔