پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
ژالے سرحدی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل زالے نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ وہ خوصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔