پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ متنازع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حریم شاہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین اداکارہ اور ان کے شوہر بلال شاہ پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو ان کے شوہر کے ہمراہ نائٹ کلب میں دیکھا جا سکتا ہے۔۔
اس سے قبل بھی اداکارہ حریم شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی تھیں جس میں اداکارہ سیاہ کوٹ زیب تن کی ہوئی تھیں۔
علاوہ ازیں تصویر میں حریم شاہ نے اُس شخص کے کندھے پر سر رکھا ہوا تھا اور وہ بہت خوش نظر آرہی تھیں۔
تاہم اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر نے صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا۔
ٹک ٹاک اسٹار حریم نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا تھا کہ میری زندگی۔
یہ بھی پڑھیں : بلال کی حریم کے ساتھ ہسپتال میں شرمناک حرکت، ویڈیو وائرل
واضح رہے کہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے مداحوں کے لئے اپنی نت نئی ویڈیوز شیئر کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار کی پوسٹ نے کئی سوال اُٹھا دیے۔