پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں حنا الطاف کا شمار ہوتا ہے جو کہ الگ الگ ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھاتی رہتی ہیں۔
آج اداکارہ حنا الطاف کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی گئی ہین جس مین ان کا انداز بہت سادہ سا ہے۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے آسمانی رنگ کا کرتا پہنا ہوا ہے جو کہ ان کی سادگی اور خوبصورتی میں مزید نکھار ہیدا کررہا ہے۔