پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے۔
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر پر اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا تھا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ مہرون اور سیاہ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے ہیں۔