پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ انوشے نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
اداکارہ کی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل انوشے عباسی نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔
شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنے نئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں۔