پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس کی ورک آؤٹ کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
شئیر کی گئی ویڈیو میں آمنہ الیاس کو جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل آمنہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ سفید لباس پہنے بلکل سادہ لک میں بہت حسین لگ رہی تھیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ آمنہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔