پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
زارا نور عباس نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو سفید لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی ہیں۔
زارا نور کی تصاویر کو اب تک ہزاروں کائیکس آچکے ہیں اور انکی خوبصورتی کی تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔
اس سے قبل زارا نورعباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں غیر مناسب لباس پہنے دیکھا گیا تھا۔
تصاویر وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ زارا نورعباس نے اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے بہت جلد شوبز انڈسٹری میں اپنی جگہ بنائی ہیں۔